اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

اس بار ووٹ سود خوروں اور کرپشن کرنیوالوں کے پاس نہیں جانا چاہیے:لیاقت بلوچ

14 Jan 2024
14 Jan 2024

(لاہور نیوز)جماعت اسلامی کے سینئر رہنما لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ اس بار ووٹ سود خوروں اور کرپشن کرنے والوں کے پاس نہیں جانا چاہیے۔

حلقہ این اے 128 کے مرکزی دفتر  میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ یہاں آنے کا مقصد کارکنان کو متحرک کرنا ہے، میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس مرکزی دفتر کو کامیابی کا مرکز بنائے،آج اسی مہم کے ساتھ لوگوں کے پاس جا رہے ہیں تاکہ لوگ اپنے ووٹ کی طاقت کو پہچانیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم لوگوں کے پاس اس پیغام کے ساتھ جا رہے کہ جنہوں نے کشمیر کا سودا کیا ان کے پاس یہ ووٹ نہیں جانا چاہیے ، یہ ووٹ اسلامی پاکستان کو حقیقی طور پر اسلامی اصولوں کے مطابق چلانے کے لئے دیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم پاکستان کو اسلامی اصولوں کے مطابق بنائیں گے،ترازو فتح کا نشان اور پاکستان اسلام کا گڑھ بنے گا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے