اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان کا کیویز کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان

14 Jan 2024
14 Jan 2024

(لاہور نیوز) پاکستان نے نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا۔

 دوسرے میچ کے لئے قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کی پلیئنگ الیون ہی دوسرے میچ کیلئے میدان میں اترے گی۔ پلیئنگ الیون میں کپتان شاہین آفریدی، محمد رضوان، بابر اعظم، صائم ایوب، فخر زمان اور حارث رؤف شامل ہیں۔

افتخار احمد ، اعظم خان، عامر جمال، اسامہ میر اور عباس آفریدی بھی پلیئنگ الیون کا حصہ ہیں۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ آج ہیملٹن میں کھیلا جائے گا ۔

میچ پاکستانی وقت کے مطابق 11 بجکر 10 منٹ پر شروع ہوگا۔ نیوزی لینڈ کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے نیوزی لینڈ نے پاکستان کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 46 رنز سے شکست دی تھی۔ پاکستان کو سیریز میں واپسی کا چیلنج درپیش ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے