اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

دوسرا ٹی20: کیویز کا ایک اور کھلاڑی زخمی ہوکر باہر

14 Jan 2024
14 Jan 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کیخلاف ٹی20 سیریز کے تیسرے میچ میں شامل کیوی کرکٹر کندھے کی انجری کا شکار ہوکر سیریز سے باہر ہوگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جوش کلارکسن سپر سمیش میں سنٹرل سٹیگز کی جانب سے کھیلتے ہوئے انجری کا شکار ہوئے اور پاکستان کیخلاف تیسرے ٹی20 میچ میں شرکت کا موقع گنوا بیٹھے۔

کیوی ٹیم مینجمنٹ نے تصدیق کی ہے کہ سنٹرل سٹیگز ول ینگ کو سکواڈ میں شامل کرلیا ہے۔

کپتان کین ولیمسن پاکستان کیخلاف تیسرے میچ میں ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے، انکی جگہ سٹیگز کو تیسرے میچ میں پلیئنگ الیون میں جگہ دی گئی تھی۔

قبل ازیں سیریز کے پہلے ٹی20 میچ سے قبل آل راؤنڈر مچل سینٹنر کوویڈ-19 وائرس کا شکار ہوکر میچ سے باہر ہوگئے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے