اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

محمد حارث کو ٹیم سے ڈرا پ کرنے کا معاملہ، رمیز راجہ کی سلیکٹرز پر تنقید

13 Jan 2024
13 Jan 2024

(ویب ڈیسک)سابق چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ نے شاہینوں کے سلیکٹرز کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

رپورٹ کےمطابق اپنے ایک انٹرویو کے دوران رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ ٹی20 ورلڈکپ 2023 کے دوران محمد حارث نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا لیکن اسکے بعد اسے موقع کیوں نہیں دیا گیا؟انہوں نے کہا کہ نوجوان بیٹر کا اسٹرائیک ریٹ 200 سے زائد کا تھا اور اس اسٹرائیک ریٹ کیساتھ کوئی بیٹر مستقل مزاجی سے رنز اسکور نہیں کرسکتا کیوں کہ اس میں رسک ہوتا ہے۔

رمیز راجہ کا مزید کہناتھا کہ حارث 20-30 رنز کی اننگز کھیلتا ہے لیکن وہ اسکو طویل اننگز میں نہیں بدل پاتا، پہلے ایک کرکٹر کو 180 کے اسٹرائیک ریٹ تک پہنچایا گیا اب اسکو پلان میں شامل نہیں کیا، اس سے کھلاڑی کا بھی نقصان ہوتا ہے۔سابق چیئرمین نے سوال کیا کہ اگر آپ کے پلان میں صائم ایوب ہیں تو محمد حارث کو کیوں چھوڑ دیا؟

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے