اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی بی کے زیر اہتمام ویمن امپائرز انڈکشن کورس آج سے شروع

13 Jan 2024
13 Jan 2024

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام چار روزہ ویمن امپائرز انڈکشن کورس آج سے قذافی سٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگا۔

پی سی بی نے امپائرز انڈکشن کورس کیلئے خواتین امیدواروں سے درخواستیں دسمبر 2023ء میں وصول کیں تھیں،درخواست دہندگان کا انٹرنیشنل کھلاڑی ہونے کے علاوہ تعلیم کا کم از کم انٹرمیڈیٹ ہونا لازمی قرار دیا تھا جبکہ عمر کی حد 28 سے 40 سال کے درمیان رکھی گئی تھی۔

آئی سی سی کے ایلیٹ پینل آف امپائرز کے ممبر احسن رضا اور پی سی بی کے انٹرنیشنل امپائر آصف یعقوب اس کورس کے انسٹرکٹر ہوں گے، امیدواروں کو ابتدائی طور پر 3 روزہ بنیادی ٹریننگ کورس کرنا ہو گا اور چوتھے دن تحریری ٹیسٹ، فٹنس ٹیسٹ اور انٹرویوز لیے جائیں گے۔

کامیاب امیدواروں کو اگلے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کیلئے پی سی بی ویمن پینل آف امپائرز میں شامل کیا جائے گا جس سے وہ ڈسٹرکٹ اور کلب کی سطح کے میچوں میں امپائرنگ کر سکیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے