اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے گھر پر حملہ، بیٹے پر تشدد

13 Jan 2024
13 Jan 2024

(ویب ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے گھر پر حملہ ہوا ہے جس میں بیٹے، بھتیجے پر تشدد کیا گیا، اطلاع کے وقت بیرسٹر گوہر چیف جسٹس کی لائیو سماعت میں دلائل پیش کر رہے تھے۔

بیرسٹر گوہر علی خان نے چیف جسٹس کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ جناب چیف جسٹس صاحب ! میرے پاس ابھی خبر آئی ہے کہ میرے گھر میں حملہ ہوا ہے، فیملی پر تشدد کیا گیا حملہ کرنے و الے 4 ڈالے لے آئے اور جاتے ہوئے کمپیوٹر، دستاویزات لے کر گئے، ان افراد نے گھر میں گھس کر میرے بھتیجے اور بیٹے کو مارا ہے۔

سپریم کورٹ میں موجود بیرسٹر علی ظفر نے بیرسٹر گوہر کو دلاسہ دیتے ہوئے کہا کہ مشکل وقت ہے آپ فوری گھر چلے جائیں، دوران سماعت چیف جسٹس پاکستان نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے استفسار کرتے ہوئے کہا کہ جو ہوا ایسا نہیں ہونا چاہئے اس پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان نے کہا کہ میں ابھی جا کر دیکھتا ہوں۔

بعدازاں بیرسٹر گوہر علی خان ہنگامی طور پر عدالت سے پشاور کے لئے روانہ ہو گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے