اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سترہ مرتبہ وزیر رہا، بعض لوگوں نے ٹکٹ کے قابل نہیں سمجھا: شیخ رشید

13 Jan 2024
13 Jan 2024

(لاہور نیوز)‏سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ زندگی میں جتنی تکلیفیں اٹھائیں لیکن موجودہ چھ سات ماہ کی بڑی تکلیفوں کا سوچ بھی نہیں سکتا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پرقوم کے نام اپنے پیغام میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ میں نے 40 دن کا چلہ کاٹا، غاروں میں رہا تاکہ ایک شخص کی فیملی، اہلیہ کے خلاف 164 کا بیان جاری کروں۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ میرے گھر توڑے گئے، ہر خاندان کے فرد کے ساتھ زیادتی ہوئی مگر میں قائم رہا ڈٹا رہا، آج بھی ڈٹا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ شیخ رشید سترہ مرتبہ وزیر رہا، بعض لوگوں نے ٹکٹ کے قابل نہیں سمجھا، ایسے لوگوں کو ٹکٹ دیا جو رات لندن سے آئے، میں اپنی دوستی نبھاؤں گا۔

انہوں کا مزید کہنا تھا کہ اصولی آدمی ہوں،قوم کو بتانا چاہتا ہوں میں امتحان میں پاس ہوا جھکا نہیں اورسچ کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑا رہا، عوام کا امتحان ابھی باقی ہے۔

انہوں نے کہا کہ عوام کو حلقہ این اے 56 سے قوم نے قلم دوات کو جتانا ہے اورامریکہ سے اڑان بھرنے والوں کو بتانا ہوگا، قوم زندہ ہے۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ8 فروری کو قلم دوات کی تاریخی جیت ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے