اپ ڈیٹس
  • 251.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.07 قیمت فروخت : 39.14
  • یورو قیمت خرید: 317.85 قیمت فروخت : 318.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.43 قیمت فروخت : 374.09
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.41 قیمت فروخت : 181.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.22 قیمت فروخت : 203.58
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.95 قیمت فروخت : 1.96
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.91 قیمت فروخت : 75.05
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.02 قیمت فروخت : 77.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.19 قیمت فروخت : 917.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 349000 دس گرام : 299300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 319914 دس گرام : 274356
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3402 دس گرام : 2919
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

سردی کی شدید لہر ، نمونیہ کے کیسز میں اضافہ

13 Jan 2024
13 Jan 2024

(ویب ڈیسک)صوبائی دارالحکومت لاہور میں سردی کی شدت بڑھنے سے نمونیہ کے کیسز میں اضافہ ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں نمونیہ کے دو کیسز رپورٹ ہوئے۔ گزشتہ 1 ہفتے کے دوران لاہور میں نمونیہ 19 افراد کی زندگیاں نگل گیا۔ پنجاب بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 10 افراد نمونیہ کے باعث جان بحق ہوئے جبکہ 7 روز کے دوران نمونیہ نے 55 افراد کی زندگیاں نگل لیں۔

طبی ماہرین نے شہریوں کو سخت احتیاط برتنے کی ہدایت کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles