اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان نے ٹی20 کرکٹ کی کامیاب ترین اوپننگ جوڑی توڑ دی

13 Jan 2024
13 Jan 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان نے ٹی20 کرکٹ کی کامیاب ترین اوپننگ جوڑی توڑ دی۔

بابراعظم اور محمد رضوان نے 51 اننگز میں 48.97کی اوسط اور 7.92 کے رن ریٹ سے 2400 رنز جوڑے، سب سے بڑی شراکت ناقابل شکست 203 کی رہی، دونوں نے 8 سنچری اور 9 نصف سنچری کے آغاز فراہم کیے۔

گزشتہ روز آکلینڈ میں مہمان ٹیم نے سٹرائیک ریٹ میں مزید بہتری کیلئے محمد رضوان کے ساتھ صائم ایوب کو میدان میں اتارا جو 8 گیندوں پر 27 رنز بنا کر رن آؤٹ ہوئے، اوپننگ شراکت 33 رنز کی رہی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے