اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

"کبھی نہیں کہا! بالکل جعلی پوسٹ بناکر شیئر کی گئی‘‘

13 Jan 2024
13 Jan 2024

(ویب ڈیسک) سابق آسٹریلوی کرکٹر ایڈم گلکرسٹ نے سوشل میڈیا پر پاکستانی ٹیم کے حوالے سے اپنے نام سے منسوب من گھڑت الزامات کی تردید کردی۔

سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر سابق آسٹریلوی اوپنر ایڈم گلکرسٹ نے وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ایک سوشل میڈیا پیج نے میرے نام سے منسوب من گھڑت اقتباسات پھیلائے جسکی مذمت کرتا ہوں، “میں نے ایسا کبھی نہیں کہا۔ بالکل جعلی پوسٹ بناکر شیئر کی گئی‘‘۔

انہوں نے لکھا کہ رواں سیزن میں پاکستان نے ورلڈ چیمپئن آسٹریلیا کے خلاف شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور میزبان کیخلاف دو ٹیسٹ میچوں میں تقریباً جیت کے قریب بھی تھا۔

گزشتہ دنوں وائرل ہونے والے سابق آسٹریلوی کرکٹر کے نام سے منسوب بیان میں کہا گیا تھا کہ پاکستان کی موجودہ ٹیسٹ ٹیم کو آسٹریلیا کا دورہ کرنے والی بدترین ایشیائی ٹیم ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے