اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ہانیہ عامر اور بادشاہ کے بعد مہوش حیات کی ہنی سنگھ کیساتھ تصویر وائرل،عوام نے آڑے ہاتھوں لے لیا

12 Jan 2024
12 Jan 2024

(ویب ڈیسک)پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات کی بھارتی ریپر ہنی سنگھ کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر آتے ہی عوام نے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔

تفصیلات کےمطابق بھارتی گلوکار ہنی سنگھ نے مہوش حیات کے ساتھ ملاقات کی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے اداکارہ کو زندہ دل قرار دیا ،ان کی جانب سے شیئر کردہ تصویر میں گلوکار اور اداکارہ کو ایک دوسرے کے انتہائی قریب دیکھا جا سکتا ہے اور تصویر میں مہوش حیات مسکراتی دکھائی دیتی ہیں۔

ہنی سنگھ  کی جانب سے تصویر شیئر کیے جانے کے بعد سوشل میڈیا پیجز کی جانب سے بھی اسے شیئر کیا گیا، جہاں صارفین نے اداکارہ کو آڑے ہاتھوں لیا۔مہوش حیات کی ہنی سنگھ کے ساتھ تصویر وائرل ہونے پر سوشل میڈیا صارفین نے کمنٹس کرتے ہوئے لکھا کہ ان سے قبل ہانیہ عامر بھارتی گلوکار بادشاہ سے ملنے بیٹھ گئی تھیں اور یہ ہنی سنگھ کے ساتھ ملنے بیٹھ گئیں۔

بعض صارفین نے کمنٹس کیے کہ پاکستانی اداکارائیں بھارت کے ہندو اداکاروں کے ساتھ ملنے اور ان کے تصاویر بنوانے پر خوش ہوتی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے