اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اگر سُر میں گانا چاہتے ہیں تو یہ کام لازمی کریں،آئمہ بیگ کا عوام کو انوکھا مشورہ

12 Jan 2024
12 Jan 2024

(ویب ڈیسک)پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے سُر میں گانا گانے کیلئے انوکھا کام کرنے کا مشورہ دے دیا۔

تفصیلات کےمطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل  ہورہی ہے جس میں آئمہ بیگ  کو گول گپے کھاتے دیکھا جاسکتا ہے اسی دوران  گلوکارہ سے ان کی دوست نے پرفارمنس کے حوالے سے پوچھا جس پر آئمہ بیگ نے کہا کہ شو میں ان کی پہلی پرفارمنس ہے لیکن اس سے پہلے یہ گلے کیلئے ہے۔

گلوکارہ نے کہا کہ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ سُر میں گائیں تو اس سے پہلے آپ گول گپے کھٹے پانی کے ساتھ کھائیں۔آئمہ بیگ اور ان کی سہیلی کی جانب سے بنائی گئی ویڈیو میں یہ بات گلوکارہ نے مذاق میں کہی جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے