اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

کورونا کے دوران کئی لوگوں نےیہ کام کرنے کی کوشش کی،اداکارہ نازش جہانگیر کیساتھ کیا ہوا؟جانئے

12 Jan 2024
12 Jan 2024

(ویب ڈیسک) شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل نازش جہانگیر نے انکشاف کیا ہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے دنوں میں کئی لوگوں نے سوشل میڈیا پر لائیو سیشن کے دوران اُن کے ساتھ فلرٹکرنے کی کوشش کی تھی۔

رپورٹ کے مطابق اپنے ایک انٹرویو کے دوران  نازش جہانگیر کا عالمی وبا کورونا وائرس کا وقت یاد کرتے ہوئے کہناتھاکہ میں نے ماہرِ نفسیات کے شعبے میں اپنی تعلیم مکمل کی ہے تو میں نے کورونا کے دنوں میں سوشل میڈیا پر کئی آن لائن سیشن کیے جس میں لوگوں کے نفسیاتی مسائل سُنے اور اُن مسائل کو حل کرنے کی کوشش بھی کی۔

انہوں نے کہا کہ میں انسٹاگرام پر مریض کے ساتھ 40 سے 45 منٹ کا آن لائن سیشن کرتی تھی، اس دوران کئی مردوں نے میرے ساتھ فلرٹ کرنے کی کوشش کی۔ نازش جہانگیر کا مزید کہناتھا  کہ میں ایک سیشن کا پانچ ہزار روپے لیتی تھی، میں نے دو سے تین مریضوں کے نفسیاتی مسائل حل بھی کیے اور وہ لوگ آج بھی میرے ساتھ رابطے میں ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے