اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ن لیگ نے لاہور میں امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیئے

12 Jan 2024
12 Jan 2024

(لاہور نیوز) مسلم لیگ ن نے لاہور سے متعلق ٹکٹ جاری کر دیئے۔

این اے 117 پر آئی پی پی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے بعد عبدالعلیم خان الیکشن لڑیں گے، این اے 118 سے حمزہ شہباز شریف، این اے 119 سے مریم نواز، این اے 120 سے سردار ایاز صادق، این اے 121 سے شیخ روحیل اصغر کو ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔

مسلم لیگ ن کی جانب سے این اے 122 سے خواجہ سعد رفیق، این اے 123 سے شہباز شریف، این اے 124 سے رانا مبشر اقبال، این اے 125 سے محمد افضل، این اے 126 سے ملک سیف الملوک کھوکھر کو ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔

این اے 127 سے عطا اللہ تارڑ، این اے 129 سے حافظ میاں محمد نعمان کو ٹکٹ جاری کیا گیا ہے جبکہ این اے 128 سے عون چودھری آئی پی پی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے۔

پی پی 145 سے سمیع اللہ، پی پی 146 سے غزالی سلیم بٹ، پی پی 147 سے حمزہ شہباز شریف، پی پی 148 سے میاں مجتبیٰ شجاع الرحمان، پی پی 170 سے رانا احسن شرافت کو ٹکٹ جاری کیے گئے ہیں۔

پی پی 150 سے خواجہ عمران نذیر، پی پی 151 سے سہیل شوکت بٹ، پی پی 152 سے ملک محمد وحید، اسحاق ڈار کے دستخط سے این اے 130 سے نوازشریف کو ٹکٹ جاری کیے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے