اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

این اے 121: ن لیگ کا ٹکٹوں کی تقسیم کا مسئلہ حل

12 Jan 2024
12 Jan 2024

(لاہور نیوز) عام انتخابات کے لیے لاہور کے حلقہ این اے 121 میں ن لیگ کی ٹکٹ کی تقسیم کا معاملہ حل ہو گیا۔

مسلم لیگ ن نے لاہور کے حلقہ این اے 121 سے  شیخ روحیل اصغر  کو  ٹکٹ جاری کردیا، سینئر رہنما سردار ایاز صادق کو مسلم لیگ ن کی جانب سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 سے ٹکٹ دے دیا گیا۔

 لیگی رہنما و سابق ممبر قومی اسمبلی سہیل شوکت بٹ نے حلقہ این اے 120 سے کاغذات نامزدگی واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے، سہیل شوکت بٹ مسلم لیگ ن کی جانب سے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 151 سے انتخابی دنگل میں اتریں گے۔

اس کے علاوہ  پی پی 171 سے مہر اشتیاق احمد ،این اے 129 سے حافظ نعمان جبکہ ملک غلام حبیب اعوان پی پی 154سے ن لیگ کے امیدوار ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے