اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عام انتخابات کے لیے لاہور کی ابتدائی پولنگ سکیم تیار

12 Jan 2024
12 Jan 2024

(لاہور نیوز)عام انتخابات کے لیے لاہور کی ابتدائی پولنگ سکیم تیار کرلی گئی۔

لاہور نیوز کو موصول ہونے والی دستاویزات کے مطابق لاہور کی  قومی اسمبلی  کی 14 اور پنجاب اسمبلی  کی  30  سیٹوں کےلئے  68لاکھ 58ہزار 95 شہری ووٹ ڈالیں گے،  لاہور میں مرد ووٹرز کی تعداد 36لاکھ 36ہزار 253 جبکہ  خواتین ووٹرز   32لاکھ 21ہزار 842 ہیں ۔

ووٹرز کے اعتبار سےلاہور کا  سب سے بڑا حلقہ این اے 118 ہوگا  جہاں  7لاکھ 35ہزار 251  افراد  حق رائے دہی استعمال کریں گے اورسب سے چھوٹے حلقے این اے 124 میں 3 لاکھ10 ہزار 116 ووٹرز ہیں جبکہ سب سے بڑ ے   صوبائی حلقے   پی پی 147    میں  3لاکھ 68 ہزار998  شہری ووٹ  ڈالیں  گے۔

شہر میں 4 ہزار 354 پولنگ  سٹیشنز  اور 12 ہزار 991 پولنگ بوتھ بھی قائم کیے جائیں گے  جبکہ الیکشن کمیشن لاہور کےلئےحتمی پولنگ  سکیم بعد میں جاری کرے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے