اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

صائم ایوب کو ٹی 20 ورلڈکپ تک مسلسل بطور اوپنر آزمانے کا فیصلہ

11 Jan 2024
11 Jan 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کی جانب سے نوجوان بیٹر صائم ایوب کو ٹی 20 ورلڈکپ تک مسلسل بطور اوپنر آزمانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

پی سی بی کی نئی مینجمنٹ کمیٹی نے ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے حوالے سے منصوبہ بندی کا آغاز کر دیا ہے اور اسی سلسلے میں نوجوان کھلاڑی صائم ایوب کو ورلڈ کپ تک مسلسل اوپننگ کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

بورڈ کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف 12 جنوری سے شروع ہونے والی ٹی 20 سیریز کے پانچوں میچز میں صائم ایوب اوپننگ کریں گے اور جو نتائج بھی آئیں صائم کو مکمل اعتماد دیا جائے گا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے یہ بھی کہا گیا کہ صائم ایوب ابتدائی 6 اوورز میں پاکستان کو مثبت آغاز فراہم کر سکتے ہیں۔

یاد رہے کہ صائم ایوب کو آسٹریلیا کے خلاف تین میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے لئے سکواڈ کا حصہ بنایا گیا تھا تاہم، وہ صرف ایک میچ میں ہی ٹیم کی نمائندگی کر سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے