اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب حکومت کا 10 ہزار طلباء کو الیکٹرک بائیکس فراہم کرنے کا فیصلہ

10 Jan 2024
10 Jan 2024

(لاہور نیوز) ماحول دوست سواری کو فروغ دینے کا منصوبہ بنا لیا گیا۔ پنجاب حکومت 10 ہزار طلباء کو الیکٹرک بائیکس فراہم کرے گی۔

پنجاب حکومت نے ماحول دوست الیکٹرک بائیکس متعارف کرا دیں۔ پہلے مرحلے میں 5 بڑے شہروں کے طلباء کو 10 ہزار الیکٹرک بائیکس دی جائیں گی۔ محکمہ ٹرانسپورٹ اور بینک آف پنجاب نے حکمت عملی تیار کر لی۔

منظور شدہ یونیورسٹیوں کے طلباء ای بائیکس لینے کے اہل ہونگے۔ ورچوئل یونیورسٹی اور اوپن یونیورسٹی کے طلباء کو ای بائیکس نہیں ملیں گی۔ الیکٹرک موٹرسائیکل کا 5 فیصد کوٹہ معذور طلبہ اور 30 فیصد خواتین کو ملے گا۔

ڈرائیونگ لائسنس کے حامل طلباء کو بینک آف پنجاب کے ذریعے ای بائیکس دی جائیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے