اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فاسٹ بولر محمد عامر کی چھوٹی بیٹی کے ساتھ دلچسپ ویڈیووائرل

10 Jan 2024
10 Jan 2024

(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر کی چھوٹی بیٹی آئرہ کے ساتھ دلچسپ ویڈیو وائرل ہوگئی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس  پرسابق فاسٹ بولر محمد عامر نے چھوٹی بیٹی آئرہ کے ساتھ ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں بیٹی کے پاؤں دباتے دیکھا جاسکتا ہے۔

محمد عامر نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’میڈم جی تھک گئی ہیں تو مساج کروا رہی ہیں۔‘ انہوں نے مسکرانے کی ایموجیز بھی بنائیں۔

 

سابق فاسٹ بولر کی بیٹی کے ساتھ ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے اور ننھی پری کو دعائیں بھی دی جارہی ہیں۔

واضح رہے کہ محمد عامر ان دنوں متحدہ عرب امارات میں موجود ہیں۔

گزشتہ دنوں محمد عامر نے تینوں بیٹیوں کے ساتھ تصویر شیئر کی تھی اور لکھا تھا کہ ’میں اپنی لیڈیز کے ساتھ موجود ہوں۔‘ انہوں نے ’دبئی‘ کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا تھا۔

یاد رہے کہ محمد عامر اور نرجس خان ستمبر 2016 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے ان کی تین بیٹیاں منسا، زویا اور آئرہ عامر ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے