اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین شوٹنگ چیمپئن شپ : کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستانی جوڑی نے اولمپکس کیلئے کوالیفائی کر لیا

10 Jan 2024
10 Jan 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کے گلفام جوزف اور کشمالہ طلعت نے ایشین شوٹنگ چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت کر پیرس اولمپکس کے مکسڈ ایونٹ میں بھی جگہ بنالی۔

جکارتہ میں جاری ایشین شوٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے ایک اور تمغہ جیت لیا۔

10 میٹر ایئر پسٹل مکسڈ ٹیم ایونٹ میں پاکستان کی گلفام جوزف اور کشمالہ طلعت پر مشتمل جوڑی نے کانسی کا تمغہ حاصل کیا اور ساتھ ہی پیرس اولمپکس کے مکسڈ ٹیم ایونٹ میں بھی جگہ بنالی۔

یہ پہلا موقع ہے پاکستان کی کسی شوٹنگ جوڑی نے پیرس اولمپکس کیلئے کوالیفائی کیا۔

 گلفام جوزف اور کشمالہ پہلے بھی انفرادی ایونٹ کیلئے پیرس اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرچکے ہیں لیکن اب دونوں شوٹرز پیرس اولمپکس میں دو دو ایونٹ میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے