اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

لاہوربورڈ نے میٹرک امتحانات میں اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کا پرچہ 100نمبرکا کردیا

10 Jan 2024
10 Jan 2024

(لاہور نیوز) لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن نے میٹرک کی اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کے نمبر 50، 50 بڑھا دیے ہیں۔

ترجمان لاہوربورڈ کےمطابق 2024-2026 سیشن سے مطالعہ پاکستان اوراسلامیات کے نمبر 50، 50 سے بڑھ کر 100 ،100 ہوجائیں گے۔

ترجمان کے مطابق اسلامیات کا پرچہ نویں میں اور مطالعہ پاکستان کا پرچہ دسویں جماعت میں لیا جائےگا۔

لاہور بورڈ  نے اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کی کتابیں 100 نمبروں کے مطابق چھاپنے کے لیے پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کو مراسلہ بھی جاری کردیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے