اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

رشتے سے انکار پر لڑکی پر تیزاب پھینکنے والے ملزمان دبئی فرار ہوتے ہوئے گرفتار

09 Jan 2024
09 Jan 2024

(لاہور نیوز) شاہدرہ کے علاقے میں لڑکی پر تیزاب گردی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

دو موٹرسائیکل سواروں نے عائشہ نامی ٹیچر پر تیزاب پھینک دیا، جس سے سکول ٹیچر عائشہ کا چہرہ جھلس گیا۔ عائشہ کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی گئی۔

پولیس نے کیمسٹری کی ٹیچر کا ابتدائی بیان ریکارڈ کرنے کے بعد واقعہ میں ملوث ملزمان کو سیالکوٹ ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا جو دبئی فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔

ملزم عمر متاثرہ عائشہ کو پسند کرتا تھا۔ عائشہ نے رشتہ کرنے سے انکار کیا، تو ملزم عمر نے ساتھی کے ساتھ مل کر رنج میں تیزاب پھینکا۔ دونوں گرفتار ملزمان متاثرہ لڑکی کے رشتہ دار ہیں۔

پولیس کے مطابق ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود نے پولیس ٹیم کو ملزمان کی فوری گرفتاری کا ٹاسک دیا. انچارج انویسٹی گیشن شاہدرہ ٹاؤن منیر احمد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ عمر فاروق اور غلام مصطفیٰ کو گرفتار کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے