اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

نہم و دہم سالانہ امتحانات 2024 کے لئے ڈیٹ شیٹ جاری

08 Jan 2024
08 Jan 2024

(لاہور نیوز) نہم و دہم سالانہ امتحانات 2024 کے لئے ڈیٹ شیٹ جاری کر دی گئی۔ میٹرک کے امتحان یکم مارچ ، نہم جماعت کے 19 مارچ کو شروع ہوں گے۔

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز  نے نہم و دہم سالانہ امتحانات 2024 کے لئے عارضی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی۔ تفصیلات کے مطابق یکم مارچ سے میٹرک کے پیپرز شروع ہوں گے ، پہلا پیپر سوکس اور تاریخ پاکستان کا ہو گا، 2 مارچ کو پنجابی ، 4 کو انگریزی اور 5 کو عربی کا پیپر لیا جائے گا۔ 6 مارچ کو کیمسٹری ، جنرل سائنس اور 7 مارچ کو ایلیمنٹس آف ہوم اکنامکس کا پیپر ہو گا۔ 8 کو فزکس ، اسلامیات اور 9 مارچ کو اسلامیات لازمی جبکہ 18 مارچ کو میٹرک کا آخری پیپر اردو لازمی کا لیا جائے گا۔

نہم کے پیپرز 19 مارچ کو شروع ہوں گے ، پہلا پیپر اکنامکس اور تاریخ پاکستان کا ہو گا۔ 20 مارچ کو انگریزی اور 21 کو عربی کا پیپر ہو گا۔ نہم جماعت کا آخری پیپر 4 اپریل کو مطالعہ پاکستان کا لیا جائے گا۔ مذکورہ ڈیٹ شیٹ کا فیصلہ پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمینز  کے اجلاس میں کیا گیا ہے۔ پی بی سی سی کے تمام ممبران نے ڈیٹ شیٹ کی منظوری کے لئے دستخط بھی کر دیئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے