اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ہانیہ عامر کے مبینہ تعلقات کی خبریں ایک بار پھر سرگرم،اداکارہ کی نئی تصاویر وائرل

06 Jan 2024
06 Jan 2024

(ویب ڈیسک)پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی بھارتی ریپر بادشاہ کے بعد ایک اور لڑکے کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

رپورٹ کےمطابق اداکارہ ہانیہ عامر نے پہاڑی علاقوں کی تصاویر اور ویڈیوز اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر شئیرکیں جس میں دیکھا گیا کہ اداکارہ ٹینس کھیل رہی ہیں جبکہ ایک جگہ وہ کسی نامعلوم لڑکے کے ساتھ بیٹھی ہیں لیکن ان کا چہرہ ظاہر نہیں ہے،ایک اور تصویر میں ہانیہ عامر نے لڑکے کا ہاتھ بھی تھاما ہوا ہے۔

یہ تصاویر شئیر کرنے کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر نامعلوم لڑکے کو ’مسٹری بوائے‘ کہا جارہا ہے، یہ بھی افواہیں گردش کررہی ہیں کہ اداکارہ کسی لڑکے ساتھ کے ساتھ ڈیٹ کررہی ہیں جبکہ ایک صارف نے سوال پوچھا کہ ’یہ مسٹری بوائے کون ہے؟

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ اداکارہ ہانیہ عامر کی بھارتی ریپر بادشاہ کے ساتھ ڈیٹنگ کی افواہیں گردش ہوئی تھیں ، یہ افواہیں اس وقت گردش کرنے لگی جب دونوں کی متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی میں ملاقات ہوئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے