اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

ہوم اکنامکس یونیورسٹی نے 16 کروڑ 50 لاکھ روپے مالیت سے انڈومنٹ فنڈ قائم کر دیا

06 Jan 2024
06 Jan 2024

(لاہور نیوز) ہوم اکنامکس یونیورسٹی نے طالبات، اساتذہ اور ملازمین کیلئے بڑا فیصلہ کر لیا۔ یونیورسٹی نے 16 کروڑ 50 لاکھ روپے مالیت سے انڈومنٹ فنڈ قائم کر دیا۔

فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی نے ہوم اکنامکس یونیورسٹی کے انڈومنٹ فنڈ کی منظوری دے دی۔

وائس چانسلر ڈاکٹر فلیحہ زہرا کاظمی کا کہنا ہے ہوم اکنامکس یونیورسٹی نے طالبات، اساتذہ اور ملازمین کی فلاح و بہبود کیلئے انڈومنٹ فنڈ قائم کیا، یونیورسٹی انڈومنٹ فنڈ کیلئے چھ رکنی بورڈ آف مینجمنٹ کے سٹرکچر کی بھی منظوری ہو گئی، یونیورسٹی انڈومنٹ فنڈ کی رقم خرچ کرنے کی اجازت نہیں ہو گی۔

انہوں نے کہا انڈومنٹ فنڈ سے حاصل شدہ آمدن کا 40 فیصد دوبارہ انڈومنٹ فنڈ میں شامل کیا جائے گا۔ انڈومنٹ فنڈ کی آمدن سے 60 فیصد آمدن سے طالبات کو سکالر شپ، ریسرچ کیلئے پیسے فراہم کئے جائیں گے۔ وائس چانسلر کی زیر صدارت فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کے اجلاس میں منظوری دے دی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے