اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

نئے میگا پراجیکٹ شروع کرنے سے قبل الیکشن کمیشن سے منظوری لینا لازم قرار

05 Jan 2024
05 Jan 2024

(لاہور نیوز) الیکشن کمیشن نے نگران پنجاب حکومت کے فیصلوں پر قدغن لگا دی۔ نئے میگا پراجیکٹ شروع کرنے سے قبل الیکشن کمیشن سے منظوری لینا لازم قرار دے دیا گیا۔

صوبائی ترقیاتی بورڈ نے شہر میں مزید دو منصوبے شروع کرنے کی منظوری دی۔ ایک ماہ گزرنے کے باوجود الیکشن کمیشن نے پراجیکٹ شروع کرنے کی اجازت نہ دی۔ ایل ڈی اے کے شعبہ انجینئرنگ نے ترقیاتی کاموں کے لئے الیکشن کمیشن کو استدعا کی تھی۔ ترقیاتی بورڈ سے منظوری کے باوجود ایل ڈی اے کے شعبہ انجینئرنگ نے ٹینڈرز نہ لگائے۔

گڑھی شاہو چوک اور کریم بلاک انڈر پاس منصوبہ الیکشن کمیشن کی منظوری کا منتظر ہے۔ کریم مارکیٹ تا موٹر وے سگنل فری کوریڈور کی تعمیر کیلئے 2 ارب 97 کروڑ 50 لاکھ روپے منظور کئے گئے۔ گڑھی شاہو میں فلائی اوور اور انڈر پاس کیلئے 3 ارب 95 کروڑ 14 لاکھ روپے کی منظوری دی گئی تھی۔

ایل ڈی اے انتظامیہ نے الیکشن کمیشن کو منظوری کے لئے دوسری مرتبہ استدعا کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے