اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیراہتمام ایجوکیشن ایکسپو کا انعقاد

05 Jan 2024
05 Jan 2024

(لاہور نیوز) نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیراہتمام چوتھی ایجوکیشن ایکسپو اور بک فیئر کا انعقاد کیا گیا۔

ایجوکیشن ایکسپو اور کتاب میلہ ایوان قائداعظم جوہر ٹاؤن میں سجایا گیا جہاں مختلف موضوعات پر مبنی کتب کی نمائش کی گئی۔ گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے نمائش کا افتتاح کیا۔

گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے کہا کہ کتابوں کی نمائش پر خوشی ہوئی، پاکستان میں کتب بینی کی عادت اتنی نہیں جتنی ہونی چاہئے، کتب دوستی کو فروغ دینا چاہئے، علم کی ترویج کے لئے کام کرنے کی ضرورت ہے۔

لوگوں نے کتب نمائش میں دلچسپی کا اظہار کیا اور اس کاوش کو خوب سراہا۔ نمائش سات جنوری تک جاری رہے گی۔ نمائش میں رکھی گئی کتب کی قیمتوں پر خصوصی رعایت بھی دی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے