اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

آلودگی کے اعتبار سے لاہور کا آج بھی چوتھا نمبر،اے کیو آئی 183 ریکارڈ

05 Jan 2024
05 Jan 2024

(لاہور نیوز)آلودگی کے اعتبار سے 183 ایئرکوالٹی انڈیکس کے ساتھ لاہور آج بھی دنیا بھر کے شہروں میں چوتھے نمبر پر براجمان ہے۔

صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا، ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے درجہ حرار ت میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور کا کم سے کم درجہ حرارت 6 جبکہ زیادہ سے زیادہ 14ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہےجبکہ شہر میں فی الحال بارش کا کوئی امکان نہیں۔

موسم کا احوال بتانے والوں کا مزید کہنا ہے کہ رواں برس سردیوں کا دورانیہ گزشتہ سال کی نسبت طویل رہے گا۔

دوسری جانب  سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ موسمی امراض بھی تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے