اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

کپل شرما نے غلام علی کی غزل سنا کر محفل لوٹ لی، ویڈیو وائرل

04 Jan 2024
04 Jan 2024

(ویب ڈیسک) بھارت کے معروف کامیڈین کپل شرما نے استاد غلام علی کی غزل سنا کر محفل لوٹ لی۔

بھارت کے معروف کامیڈین کپل شرما بہترین حس مزاح کے ساتھ ساتھ اچھی آواز کے بھی مالک ہیں اور وقتاً فوقتاً اپنے شو میں بھی آواز کا جادو جگالیتے ہیں۔

مگر اس مرتبہ کپل شرما کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں وہ بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان کے ساتھ نجی محفل میں موجود ہیں۔

ویڈیو میں کپل شرما کو کمال مہارت سے پاکستانی گلوکارغلام علی شہرہ آفاق غزل“ہنگامہ ہے کیوں برپا“ گاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

کپل شرما کی شاندار گلوکاری پر عامر خان سمیت محفل کے شرکا جھوم اٹھے اور بلند آواز میں انہیں داد و تحسین سے نوازتے رہے۔

 

 

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے