اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پنجاب : چیسٹ انفیکشن، انفلوئنزا اور نمونیہ کی ادویات کی ٹیسٹنگ کا فیصلہ

03 Jan 2024
03 Jan 2024

(ویب ڈیسک) سردیوں میں چیسٹ انفیکشن، انفلوئنزا اور نمونیا کے کیسزمیں اضافہ ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نےسانس انفیکشن،انفلوئنزا اور نمونیہ کی ادویات کی ٹیسٹنگ کا فیصلہ کرلیا۔ فیصلہ ان بیماریوں میں اضافے کےباعث کیا گیا۔

وزیرصحت پنجاب ڈاکٹرجمال ناصر کےمطابق سردیوں میں چیسٹ انفیکشن،نمونیہ، کھانسی کے کیسز میں اضافہ ہوا ہے،اس سے متعلق تمام ادویات چیک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیر صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ ادویات کی ڈیمانڈ بڑھنے پرکوالٹی خراب ہونےکا شبہ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے