اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان ٹیم نے آسٹریلیا میں اپنی تیز ترین ٹیسٹ بیٹنگ کی

03 Jan 2024
03 Jan 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم نے سڈنی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں آسٹریلیا میں اپنی تیز ترین بیٹنگ کی۔

پاکستان نے پہلی اننگز میں 77.1 اوورز میں 313 رنز بنائے، پاکستان کا آسٹریلیا کیخلاف پہلی اننگز میں رن ریٹ 4.05 رہا۔

پاکستان کی جانب سے سڈنی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں محمد رضوان نے 103 گیندوں پر 88، عامر جمال نے 97 گیندوں پر 82 اور سلمان علی آغا نے 67 گیندوں پر 53 رنز کی اننگز کھیلی۔

پاکستان کی پہلی بار آسٹریلیا میں بیٹنگ اوسط چار رنز فی اوور سے زائد رہی، 2019 کے برسبین ٹیسٹ میں پاکستان کا رن ریٹ 3.97 رہا تھا۔

خیال رہے کہ تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں آسٹریلیا کو پاکستان کے خلاف دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے