اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

یقین ہے 2024ء قوم کیلئے امید کی کرن لائے گا: وزیراعلیٰ محسن نقوی

31 Dec 2023
31 Dec 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے سال نو 2024ء کی آمد پر اہل وطن کو مبارکباد دی۔

محسن نقوی نے کہا کہ چیلنجز سے زیادہ بلند ہمارا عزم ہے، یقین ہے کہ 2024ء پاکستانی قوم کے لئے امید کی کرن لائے گا، جذبے، عزم اور محنت سے ہر کام ممکن ہے، 2023ء میں پوری کوشش کی کہ عام آدمی کی زندگیوں میں بہتری لائی جائے۔

نگران وزیراعلیٰ نے کہا کہ پاکستان نے ترقی کا سفر شروع کردیا ہے اور اب یہ رکنے والا نہیں، پاکستان کا مستقبل روشن اور تابناک ہے، ہمیں سال2023ء کو الوداع اور نئے سال2024 ء کو خوش آمدید کہتے ہوئے اپنی کامیابیوں اور ناکامیوں کا بھی جائزہ لینا ہو گا۔

محسن نقوی نے کہا کہ پاکستان کو خوشحال ملک بنانے کے لئے تمام ترصلاحیتیں بروئے کارلانے کے عزم کی تجدید کرتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے