اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

فیک نیوز اور افواہ سازی سے گھر تباہ ہو رہے ہیں،طاہر محمود اشرفی

31 Dec 2023
31 Dec 2023

(لاہور نیوز) وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی و پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ فیک نیوز اور افواہ سازی سے گھر تباہ ہو رہے ہیں۔

لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہرمحمود اشرفی کا کہنا تھا کہ طلاق اور خلع کی شرح میں اضافہ  باعث تشویش ہے، اولاد کے حق میں ماں کی دعا سب سے  طاقتور ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں اگرصاحب حیثیت لوگ زکوٰۃ دیناشروع کردیں توکوئی بھوکانہ سوئے، 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کو سزا ملنی چاہیے، جو وطن اور قوم سے دشمنی کرے اس کو کھلا چھوڑ دیا جائے ایسا نہیں ہوسکتا۔

علامہ طاہر اشرفی کا مزید کہنا تھا کہ مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں سال نو کی تقریبات پر پابندی لگائی گئی ہے، مظلوم فلسطینیوں کیلئے امدادی سامان بھی بھجوایا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے