اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکار فیصل قریشی نے پاکستانی سینماز کی بحالی کا حل بتا دیا

30 Dec 2023
30 Dec 2023

(ویب ڈیسک)پاکستان کے معروف اداکار فیصل قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستانی سینماز کی بحالی کیلئے بالی ووڈ فلمیں لگانی پڑیں گی۔

تفصیلات کےمطابق اپنے ایک انٹرویو میں فیصل قریشی کا کہنا تھاکہ سب سے پہلے پاکستان میں  سینماگھروں کی تعداد میں اضافہ کرنا ہوگا، سینمابھی وہ جس کا ٹکٹ سستا ہو، جسے عام آدمی بھی دیکھ سکے، کیونکہ مہنگا ٹکٹ وہ نہیں خرید سکتا۔

 

انہوں نے مزید کہا کہ سب سے اہم بات یہ ہے کہ پاکستانی سینما چلانے کے لیے باولی ووڈ کی فلمیں لگانا ہوں گی کیونکہ پاکستانی عوام انڈین فلمیں دیکھنا چاہتے ہیں، اس میں کسی کی مرضی نہیں چل سکتی، پڑوسی ممالک کے ساتھ تعلقات بہتر کرنا ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے