اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.81 قیمت فروخت : 39.88
  • یورو قیمت خرید: 328.32 قیمت فروخت : 328.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.74 قیمت فروخت : 375.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.21 قیمت فروخت : 185.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.25 قیمت فروخت : 203.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.75 قیمت فروخت : 914.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455000 دس گرام : 390100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417080 دس گرام : 357589
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6979 دس گرام : 5990
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

عثمان ڈار کے بھائی عمر ڈار کے مبینہ اغوا کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

30 Dec 2023
30 Dec 2023

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ میں عثمان ڈار کے بھائی عمر ڈار کے مبینہ اغوا کیخلاف درخواست دائر کر دی گئی۔

 لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں آئی جی پنجاب، سی سی پی او لاہور سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے،درخواست عثمان ڈار کی جانب سے سلمان خان نیازی نے دائر کی ہے۔

عثمان ڈار کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ عمر ڈار گزشتہ رات نجی ہوٹل پر کھانا کھانے کے لئے گیا، 40 سے زائد افراد جن میں پولیس یونیفارم میں ملبوس افراد بھی تھے اغوا کرکے لے گئے، مغوی کی والدہ سیالکوٹ سے خواجہ آصف کیخلاف الیکشن لڑ رہی ہیں۔

درخواست میں مزید استدعا کی گئی کہ مغوی کے خاندان کو مسلسل سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، عدالت عمر ڈار کو بازیاب کروا کر پیش کرنے کا حکم دے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے