اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل ’تیرے بن‘ کے سیزن 2 کا اعلان

30 Dec 2023
30 Dec 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کے معروف پروڈیوسرعبد اللہ کادوانی نے شائقین کو بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل ’تیرے بن‘ کے سیزن 2 کا تحفہ دے دیا۔

پاکستان کےمعروف اداکار اورپروڈیوسرعبد اللہ کادوانی نے بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل 'تیرے بن' کی پہلی سالگرہ کےموقع پرشائقین کے لیے'تیرے بن 2 ' کا اعلان کیا۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پرپروڈیوسر اسد قریشی سمیت ڈرامے کی مرکزی کاسٹ یمنیٰ زیدی اور وہاج علی کے ساتھ تصاویر شیئر کیں۔

اس کے ساتھ ہی انہوں نے طویل کیپشن لکھا کہ تیرے بن سیزن 2 کی شوٹنگ جلد شروع کرنے جا رہے ہیں،۔انہوں نے لکھا کہ الحمدللہ اس سال کا سب سے بڑا اعلان کرنے کا وقت آخر آ گیا ہے، آپ کی پسندیدہ جوڑی یمنیٰ زیدی اور وہاج علی اپنی بے مثال آن سکرین کیمسٹری کے ساتھ تیرے بن سیزن 2 میں دھوم مچانے کے ساتھ واپس آرہے ہیں۔

پروڈیوسرعبداللہ کادوانی کا ڈارمہ’تیرے بن‘ سپر ہٹ ہوا تھا اسے پاکستان کے علاوہ بھی کئی ممالک میں پسند کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے