اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

دھونی پاکستانی کھانوں کے شوقین ،مداح کو پاکستان جانے کا مشورہ

29 Dec 2023
29 Dec 2023

(ویب ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ایم ایس دھونی نے پاکستانی کھانوں کی تعریف کرتے ہوئے اپنے مداح کو لذیذ کھانے کیلئے پاکستان جانے کا مشورہ دے دیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ممتاز وکٹ کیپر ایم ایس دھونی کو پاکستانی کھانوں کے گُن گاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔دھونی نے بتایا کہ پاکستان میں جب بھی گیا، وہاں کا کھانا ہمیشہ سب سے اچھا پایا اور میں پاکستانی کھانوں کا مداح بن گیا ہوں۔ اس موقع پر دھونی نے اپنے ایک مداح کو بھی پاکستانی پکوان کھانے کا مشورہ دیدیا۔

دھونی نے اپنے مداح سے کہا کہ آپ کو لذیذ کھانوں سے لطف اندوز ہونے کے لیے ایک بار پاکستان ضرور جانا چاہیے۔

یاد رہے کہ یہ پہلی بار نہیں جب دھونی نے پاکستانی کھانوں کی کھل کر تعریف کی ہو بلکہ اس سے قبل بھی کئی بار وہ اس کا برملا اعتراف کر چکے ہیں جس پر انھیں بھارت میں شدت پسندوں نے تنقید کا نشانہ بھی بنایا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے