اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

اگلے میچ میں کم بیک کریں گے: شان مسعود

29 Dec 2023
29 Dec 2023

(ویب ڈیسک) قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ آسٹریلوی ٹیم میں ورلڈ کلاس بولرز ہیں مگر اگلے میچ میں کم بیک کریں گے۔

میلبرن ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی جانب سے دیے گئے 317 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 237 رنز پر آؤٹ ہو گئی اور گرین کیپس کو میچ میں 79 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

تاہم میچ کے بعد ٹیسٹ کے کپتان شان مسعود نے کہا کہ بولرز نے 20 وکٹیں لیں یہ بہت اچھی چیز ہے، بیٹرز کو اچھا آغاز ملا لیکن بڑے سکور میں تبدیل نہ کر سکے۔

شان مسعود کا کہنا تھا کہ آسٹریلوی ٹیم میں ورلڈ کلاس بولرز ہیں مگر اگلے میچ میں کم بیک کریں گے۔

واضح رہے کہ دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی بولرز کی کارکردگی تو شاندار رہی لیکن بیٹرز نے ان کی کارکردگی پر پانی پھیر دیا۔ بابر اعظم کا بلا چلا نہ شان مسعود نصف سنچری کو سنچری میں ڈھال سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے