اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا ٹریننگ کیمپ آج سے شروع ہوگا

29 Dec 2023
29 Dec 2023

(ویب ڈیسک) دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا حصہ بننے والے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ آج سے لاہور میں شروع ہوگا۔

تربیتی کیمپ میں عباس آفریدی، اعظم خان، فخر زمان، حسیب اللہ، افتخار احمد اور صاحبزادہ فرحان حصہ لیں گے۔ احمد شہزاد، عارف یعقوب، کامران غلام اور عامر خان کے نام بھی کیمپ میں مدعو کھلاڑیوں میں شامل ہیں۔

محمد عمران، محمد حارث، عمیر بن یوسف، ساجد علی اور شہاب خان بھی کیمپ میں شامل ہوں گے۔

نیوزی لینڈ میں کھیلے جانے والے 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کیلئے پاکستان کے سکواڈ میں 3 وکٹ کیپرز کو شامل کیا گیا ہے۔ لاہور میں یاسر عرفات کی نگرانی میں تربیتی کیمپ 3 جنوری تک جاری رہے گا۔

خیال رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 میچزکی ٹی ٹوئنٹی سیریز 12 سے 21 جنوری تک نیوزی لینڈ میں ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے