اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

1999 ہوبارٹ ٹیسٹ: وسیم اکرم نے دلچسپ یاد تازہ کردی

29 Dec 2023
29 Dec 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے سال 1999 میں ہوبارٹ ٹیسٹ میچ کی دلچسپ یاد تازہ کردی۔

سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ یہ بتا رہے ہیں کہ سال 1999 میں ہوبارٹ ٹیسٹ میچ کے دوران جسٹن لینگر واضح طور پر آؤٹ ہوگئے تھے تاہم امپائر پیٹر پارکر نے انہیں ناٹ آؤٹ قرار دیا۔

وسیم اکرم نے کہا کہ آسٹریلوی بیٹر جسٹن لینگر آؤٹ ہونے کے باوجود کریز چھوڑ کر نہیں گئے تھے۔

اس موقع پر وسیم اکرم کے ساتھ ایشا گوہا اور مارک ہاؤرڈ کمنٹری کے دوران انکے ہمراہ موجود تھے، جو واقعہ کو سننے کے بعد ہنسنے لگے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے