اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شدید دھند کے باعث متعدد مسافر ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار

29 Dec 2023
29 Dec 2023

(لاہور نیوز) پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کے باعث لاہور آنے والی متعدد ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار ہوگئیں۔

ریلوے حکام کے مطابق کراچی سے پشاور جانے والی خیبر میل ایکسپریس سوا گھنٹہ تاخیر کا شکار ہوئی جبکہ کراچی سے لاہور آنے والی گرین لائن 3 گھنٹے اور تیزگام ایکسپریس سوا گھنٹہ تاخیر کا شکار ہوئی۔

کراچی سے سیالکوٹ جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس 2 گھنٹے تاخیرکا شکار ہوئی جبکہ کراچی سے لاہور آنے والی ہزارہ ایکسپریس 1 گھنٹہ 50 منٹ، کراچی ایکسپریس ڈیڑھ گھنٹہ، ملت ایکسپریس ساڑھے 3 اور بہاؤالدین زکریا ایکسپریس 2 گھنٹے تاخیر کا شکار ہے۔

اس کے علاوہ کراچی سے لاہور آنے والی پاک بزنس ایکسپریس ساڑھے 5 گھنٹے، کوئٹہ سے پشاور جانے والے والی جعفر ایکسپریس ایک گھنٹہ، کراچی سے براستہ قصور لاہور آنے والی فرید ایکسپریس ڈیڑھ گھنٹے دیر سے منزل پر پہنچ سکی۔

حکام کا کہنا ہے کہ کراچی سے لاہور آنے والی قراقرم ایکسپریس ڈھائی گھنٹے تاخیر کا شکار ہوئی جبکہ رحمان بابا ایکسپریس تین گھنٹے 50 منٹ اور پاکستان ایکسپریس بھی ڈیڑھ گھنٹہ تاخیر کا شکار ہوئی جس سے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے