اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

یشما گل کی قیامت ڈھاتی لک کے چرچے

28 Dec 2023
28 Dec 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ یشما گل نے دلکش لک میں اپنی ویڈیو جاری کر کے فیشن کے متوالوں کے دل میں اپنی جگہ بنالی۔

حال ہی میں یشما گل نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں وہ دلکش لہنگا چولی پہن کر قاتلانہ ادائیں دکھاتی نظر آرہی ہیں۔

مذکورہ ویڈیو میں یشما گِل نے پاکستانی کلاتھنگ برانڈ کا حسین لباس پہنا ہوا ہے اور اپنی لک کو لائٹ میک اپ، کانوں میں پہنے بڑے بندوں اور زلفوں کو کھول کر مزید دلکش بنایا۔

مذکورہ پوسٹ کے کیپشن میں یشما گل نے بھارتی گلوکار بی پراک کے گانے "زہرہ جبین" کے الفاظ لکھے اور اسی گانے کو اپنی ویڈیو کے ساتھ بھی لگایا ہے۔

اداکارہ کی اس پوسٹ کے کیپشن میں سوشل میڈیا صارفین محبت کی برسات کرتے نظر آرہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے