اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ثروت گیلانی اور فہد مرزا کے ہاں بیٹی کی پیدائش

28 Dec 2023
28 Dec 2023

(ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکارہ ثروت گیلانی اور ان کے شوہر فہد مرزا کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

ثروت گیلانی نے اپنے ہاں تیسرے بچے کی پیدائش کا اعلان اپنے آفیشل انسٹاگرام پر اسٹوری پوسٹ کرکے کیا، اس سے قبل انہوں نے اکتوبر میں لکس اسٹائل ایوارڈ 2023 کے موقع پر اپنے ہاں تیسرے بچے کی خوشخبری سنائی تھی۔

انہوں نے ایک تصویر انسٹاگرام پر پوسٹ کی تھی جس میں سرمد کھوسٹ، ثناء جعفری، علی جونیجو، علینہ خان اور صائم صادق سبھی انکے بیبی بمپ کی طرف اشارہ کر رہے تھے۔

واضح رہے کہ 40 سالہ ثروت گیلانی بولڈ کردار ادا کرنے کے لیے مشہور ہیں، انہوں نے 2014 میں اداکار اور معروف پلاسٹک سرجن فہد مرزا سے شادی کی تھی، اس جوڑے کے دو بیٹے ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے