اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سپریم کورٹ میں کل کے تمام مقدمات ڈی لسٹ کر دئیے گئے

27 Dec 2023
27 Dec 2023

(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان میں کل کے تمام مقدمات ڈی لسٹ کر دئیے گئے۔

کل سپریم کورٹ پاکستان میں کسی مقدمہ کی سماعت نہیں ہو گی، رجسٹرار سپریم کورٹ آفس کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق بینچ کی عدم دستیابی کے باعث مقدمات ڈی لسٹ کئے گئے، قائم مقام چیف جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کل مختلف مقدمات کی سماعت کرنا تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے