اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

محسن نقوی سے مرتضیٰ سولنگی کی ملاقات، میڈیا انڈسٹری کی فلاح وبہبود بارے تبادلہ خیال

27 Dec 2023
27 Dec 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے ملاقات کی۔

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، میڈیا انڈسٹری کے مسائل کے حل اور صحافی برادری کی فلاح وبہبود کے لئے اقدام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مرتضیٰ سولنگی نے محسن سپیڈ کی قیادت میں پنجاب میں عوامی منصوبوں کی تیز رفتار تکمیل کے اقدام کو سراہا۔

ایوانِ وزیراعلٰی میں ہونے والی ملاقات میں صوبائی وزیر اطلاعات عامر میر بھی شریک ہوئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے