اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بانی پی ٹی آئی کے بینک اکاؤنٹس کھولنے کیلئے نجی بینک کی کارروائی مکمل

27 Dec 2023
27 Dec 2023

(لاہور نیوز) اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کے دو بینک اکاؤنٹ کھلوانے کے معاملہ پر نجی بینک کا عملہ اڈیالہ جیل سے ضروری کارروائی مکمل کرنے کے بعد واپس چلا گیا۔

نجی بینک کا عملہ بانی پی ٹی آئی کی بائیو میٹرک تصدیق کے لئے اڈیالہ جیل پہنچا تھا، نجی بینک کا اکاؤنٹ غیر فعال ہونے پر بانی پی ٹی آئی نے دو بینک اکاؤنٹس کھلوانے کی درخواست کی تھی۔

نئے بینک اکاؤنٹس لاہور اور میانوالی میں الیکشن اخراجات کے لئے کھلوائے جا رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے