اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ڈیوس کپ ٹائی کا انعقاد ، بھارت نے ویزوں کیلئے نام پاکستان کو بھجوا دیے

27 Dec 2023
27 Dec 2023

(لاہور نیوز) بھارت نے ڈیوس کپ ٹائی کے سلسلے میں ویزوں کے حصول کیلئے پاکستان ٹینس فیڈریشن سے رابطہ کیا ہے۔

 ڈیوس کپ ٹائی کیلئے بھارت نے 18 نام پاکستان ٹینس فیڈریشن کو بھجوائے ہیں، ویزوں کیلئے بھارتی فہرست میں 7پلیئرز اور 11 آفیشلز شامل ہیں۔ کپتان روہت پٹیل سمیت سات کھلاڑیوں کے نام ویزوں کیلئے دیئے گئے ہیں۔ آل انڈیا ٹینس ایسوسی ایشن کے صدر انیل کمار جین بھی وفد میں شامل ہیں۔

انڈین ٹینس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری سمیت دیگر عہدیداران بھی ویزوں کے حصول کے خواہشمند ہیں، پاکستان اور بھارت کے درمیان دو روزہ ٹائی 3 فروری سے اسلام آباد میں کھیلی جانی ہے۔

یاد رہے کہ آئی ٹی ایف نے بھارت کی ٹائی نیوٹرل مقام پر کرانے کی اپیل مسترد کر دی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے