اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

وارنر کا کیچ کیوں ڈراپ ہوا؟ عبداللہ شفیق نے وجہ بتا دی

27 Dec 2023
27 Dec 2023

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنرعبداللہ شفیق نے ڈیوڈ وارنر کے کیچ چھوڑنے پر تبصرہ کردیا۔

میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں دوسرے روز کھیل کے اختتام پر عبداللہ شفیق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بدقسمتی سے ڈیوڈ وارنر کا اہم کیچ ڈراپ ہوا، اگر تھام لیتا تو آسٹریلیا کی اننگز جلدی سمٹ سکتی تھی۔

اوپنر نے کہا کہ کوئی بھی فیلڈر کیچ نہیں چھوڑنا چاہتا، میری غلطی تھی جس کو تسلیم کرتا ہوں۔

عبداللہ شفیق نے کہا کہ میلبرن ٹیسٹ جیتنے کیلئے ہر کھلاڑی کوشش کررہا ہے لیکن کچھ چیزیں ہمارے ہاتھ میں نہیں ہوتیں، بابراعظم ایک بہترین بلےباز ہیں تاہم نیٹس میں جس طرح وہ پریکٹس کرتے ہیں، میدان پر نہیں کھیل پا رہے۔ یقیناً وہ اسوقت فارم میں نہیں تھے۔

نوجوان کرکٹر نے آسٹریلوی کپتان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پیٹ کمنز کے سپیل کا وہ آخری اوور تھا اگر کھیل جاتا تو آسٹریلیا پر پریشر بن سکتا تھا لیکن بدقسمتی سے گیند ہوا میں بلند ہوگئی۔

واضح رہے کہ عبداللہ شفیق نے کپتان شان مسعود کے ساتھ ملکر دوسری وکٹ کی شراکت میں 90 رنز کی پارٹنرشپ قائم کی تھی تاہم وہ پیٹ کمنز کا شکار بنے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے