اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

بھارتی اداکارہ ممتاز بھی پاکستانی گلو کارغلام علی کی مداح نکلیں

27 Dec 2023
27 Dec 2023

(ویب ڈیسک) ماضی کی نامور بھارتی اداکارہ ممتاز بھی پاکستانی گلو کار غلام علی کی مداح نکل آئیں۔

بھارتی اداکارہ کے اعزاز میں لاہور میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں نامور پاکستانی گلوکار غلام علی بھی موجود تھے۔

استاد غلام علی نے اس موقع پر مشہور غزل ’چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے‘ پر آواز کا جادو جگایا۔

پاکستانی گلوکار کی مسحور کن آواز پر گلوکار وارث بیگ، اداکار احسن خان کے ساتھ بھارتی اداکارہ ممتاز بھی انہیں  داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے