اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

سموگ بڑھنے کی وجوہات سامنے لانے کیلئے عالمی ماہرین سےمددلینےکا فیصلہ

27 Dec 2023
27 Dec 2023

(لاہور نیوز)پنجاب حکومت نے سموگ بڑھنے کی اصل وجوہات سامنے لانے کیلئے عالمی ماہرین سےمددلینےکا فیصلہ کرلیا۔

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت انسداد سموگ سے متعلق اجلاس ہوا ،سموگ میں کمی کیلئے مصنوعی بارش کے بعدمحسن نقوی نے ایک اور اہم اقدام اٹھاتے ہوئے سموگ بڑھنے کی اصل وجوہات سامنے لانے کیلئے عالمی ماہرین سے مدد لینے کا فیصلہ کرلیا۔

وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ چین کے ماہرین ماحولیات کی خصوصی ٹیم اگلے ہفتے لاہور آئے گی،مستند تفصیلات سے ہی سموگ سے نمٹنے کیلئے جامع اقدامات کیے جا سکتے ہیں،سنی سنائی باتوں اور قیاس آرائیوں کے ذریعے سموگ پر قابو نہیں پا سکتے۔

محسن نقوی نے غیرمعیاری پٹرول و ڈیزل فروخت کرنے والوں کے خلاف بھی کریک ڈاؤن کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ  غیرمعیاری پٹرول و ڈیزل فروخت کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ سڑکوں پر پانی کے چھڑکاؤ کی بجائے سڑکوں سے مٹی کو مکمل طور پر صاف کیا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے